29 اکتوبر 2016 - 20:46
سینیگال میں ’’ ہمارا اسلامی تشخص اورعالمگیریت چیلنجز‘‘ کے زیر عنوان کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر

ڈاکار میں ’’ ہمارا اسلامی تشخص اور عالمگیریت چیلنجز‘‘ کے زیر عنوان کانفرس کا آغاز ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سنیگال کے دار الحکومت ڈاکار میں ’’ ہمارا اسلامی تشخص اور عالمگیریت چیلنجز‘‘ کے زیر عنوان کانفرس کا آغاز ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سمیت دنیا کے ۱۵ ممالک کے دینی اور سماجی اسکالروں نے شرکت کی۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس کانفرنس سے خطاب کیا۔جبکہ سنیگال کے علماء نیز دیگر ممالک کے مہمانوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲